Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2021

ایک سوال

ایک سوال

 میں ذہنی طور پر احمدی لوگوں کے موقف کے خلاف ہوں جو میرا ان کی ہی طرح بنیادی حق ہے۔بلکہ میرے جتنے احمدی دوست ہیں سب میرے پرو پیپلزپارٹی ہونے کی وجہ سے میرے ساتھ زیادہ فری نہیں ہوتے لیکن میں نے کبھی کسی احمدی کو میرے ساتھ یا کسی اور کے ساتھ الجھتے نہیں دیکھا۔ کبھی بھی اپنے مذہب کی تبلیغ کرتے جو اموم" ان کے ساتھ ہوتا ہے کہ کوئی بھی کسی بھی وقت درس دینے بیٹھ جاتا ہے، اس طرح کسی اور کو درس دیتے نہیں دیکھا۔ بلکہ میں نے ایک تفریق دیکھی ہے جو ہمارے معاشرے میں پائی جاتی ہے کہ شائد کوئی بھی انسان ایک جیسے رنگ کے کپڑے پہنے ہجوم میں مختلف رنگ پہن کر محسوس کرتا ہے اور وہ ہجوم اگر قتل کرنا شروع کر دے تو مطلب وہ اسے اپنے جیسا انسان نہیں سمجھتا۔سوال یہ ہے کہ جو طائف میں پتھر کھا کر پوری طائف وادی کو اپنے موقف پر لے آیا۔ اس پیغمبر ص کے نام پر قتل کر کہ اپنا موقف منوایا جا سکتا ہے؟